پاک فوج نے یونین کونسل کوٹلہ فقیر جہلم کی  درخواست پر دریائے جہلم پر قدیم فٹبال ، کرکٹ اور کبڈی گراونڈز کو اہل علاقہ کیلئے مختص کر دیا، اہل علاقہ خصوصا نوجواں شادمان

 
0
482

جہلم ، اپریل 19 (ٹی این ایس): پاک فوج نے یونین کونسل کوٹلہ فقیر جہلم کی  درخواست پر دریائے جہلم پر قدیم فٹبال ، کرکٹ اور کبڈی گراونڈز کو اہل علاقہ کیلئے مختص کر دیا گیا اور قوم کے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیاں مہیا کر دیں

کمانڈر سٹیشن ہیڈ کواٹر بریگیڈیئر وقار اور میجر راشد اقبال ملک نے علاقہ معززین کیساتھ ملکر گراونڈ کا جائزہ لیا۔

عوام سٹیشن ہیڈ کواٹر اور سٹاف کے شکر گزار ہیں جن نے اہل علاقہ کے معززین کی عزت افزائی  کی۔

یاد رھے ایس ایس او سٹیشن ھیڈ کوارٹر میجر راشد کا تعلق بھی جہلم سے ہے جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔