ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے

 
0
627

اسلام آباد اپریل 20(ٹی این ایس)وزارت داخلہ کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔جمعہ کو جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق گریڈ 18 کے آفیسر غلام عباس بلوچ کا تبادلہ ایف آئی ے کوئٹہ ،طارق پرویز کا تبادلہ ایف آئی اے امیگریشن پشاور،شہزاد حیدر کا تبادلہ انٹرپول ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر،قاضی عبدالحمید کا تبادلہ ایف آئی اے(اے ،ایچ ،ٹی،سی)پشاور،خالد انیس کا تبادلہ ایف آئی اے (این آر 3سی)لاہور،ابو زر سبطین کا تبادلہ ایف آئی اے (اینٹی ٹریفیکنگ یونٹ)لاہور،شاہد حسن کا تبادلہ (این آر 3سی)اسلام آباد،سمیع الرحمن خان جامی کا تبادلہ ایف آئی اے(اے ،ایچ ،ٹی،سی)لاہور،احمد علی کا تبادلہ ایف آئی اے(اے سی سی )اسلام آباد ،محمد احمد کا تبادلہ ایف آئی اے(سی سی سی) لاہور،جبکہ سجاد مصطفی باجوہ کا تبادلہ ایف آئی اے (آئی اینڈ ایم ) لاہور میں کر دیاگیا ہے۔