اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے

 
0
393

اسلام آباد، اپریل  21 (ٹی این ایس):    اسلام آباد پولیس میں تقرریاں تبادلے کئے گئے ہیں ۔

ان تبدیلیوں کے تحت تین ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیاگیا۔

عبدالستار کو ایس ایچ او سیکرٹریٹ،امیر عمر خان کو ایس ایچ او بنی گالہ جبکہ مرزا گلفراز کو ایس ایچ او آئی نائن تعینات کر دیا گیا۔