گیس کی قلت کے باعث سندھ میں سی این  جی فراہمی  کا شیڈول تبدیل

 
0
272

 

کراچی،26 اپریل (ٹی این ایس ): صوبہ سندھ میں جمعرات اور ہفتے کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے اور ان دو دنوں میں گاڑیوں کے مالکان کو سی این جی نہیں دستیاب ہوا کریگی جب کہ جمعے کو صبح 8 بجے گیس کی فراہمی کا عمل شروع ہوگا۔سندھ میں سی این جی کے شیڈول میں تبدیلی کی وجہ گیس کی قلت بتائی جارہی ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی ترجمان کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این این جی ہفتے میں 5 روز دستیاب ہوگی اوردودن گیس کا غیرمعینہ مدت تک ناغہ ہوگا۔