ذوالفقار  اورفہمیدہ مرزا کی اہل خانہ سمیت  پی ٹی آئی میں  شمولیت

 
0
667

کراچی، اپریل 26 (ٹی این ایس):  پاکستان پیپلز پارٹی کے باغی اور سابق سینئر رہنماء و وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا،ان کی اہلیہ اور سابق وزیر سابق قومی ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پی ٹی آئی میں  شمولیت کر لی ہے۔

اس ضمن میں  ایک تصویر بھی سامنے آئی ہے جس میں ذوالفقار اور فہمیدہ مرزا  اہل خانہ کے ہمرا ہ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ساتھ  کھڑے ہیں۔