گاؤںھنگورنو،زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا ، زمیدار نے دو افراد پر کتا چھوڑ دیا

 
0
291

میرپورخاص،اپرہل27(ٹی این ایس): تحصیل  سندھڑی کے گاؤںھنگورنو کے قریب زمین پر راستہ نہ دینے پر جگھڑا ہو گیا ۔ زمیدار نے دو افراد پر کتا چھوڑ دیا۔

تفصیلا ت کے مطا بق  کتے نےمنورولد پیر بخش بروہی کو شدید طریقے سے نوچ ڈالاہ جبکہ عبدالرحمان ولد نیک محمد بھی زخمی ہو گیا ۔دونوں زخمیوں کو سول اسپتال میرپورخاص میں داخل کردیا گیا ہے۔زمیدار محمد صالح پھوڑاور اسکے بیٹے نے پہلے لاٹھیوں سے حملہ کیا۔ پھر کتا چھوڑا زخمی منور بروہی کا موقف۔سندھڑی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرالیا ہے۔