کراچی ، مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ اسنیپ چیکینگ

 
0
432

کراچی،اپرہل27(ٹی این ایس): کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ اسنیپ چیکینگ ،

تفصیلا ت کے مطا بق کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ اسنیپ چیکینگ کی جا رہی ہیں ۔

کراچی اورنگی ٹاون پاکستان بازار گلشن اقبال عباس ٹاون اور گلزار ھجری میں  بھی رینجرز 32 ونگ سچل کی اسنیپ چیکنگ میں  مصروف جرائم پیشہ عناصروں میں کھلبلی مچ گئی۔