تنگوانی کشمورپولیس کی  کاروائی مغوی غلام مرتضٰی بازیاب

 
0
315

تنگوانی،اپرہل27(ٹی این ایس): کشمور پوليس کا آپریشن کے بعدغلام مرتضیٰ سرکی کو بازیاب کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطا بق15-03-2018 اغوا ہونے والے مغوی غلام مرتضٰی سرکی کو کشمور پولیس نے کامیاب  آپریشن کر کے بازیاب کرالیا۔ پولیس اسٹیشن جنگن کے علاقے جاگیرانی پتن کے علاقے میں  ڈاکووُں سے آپریشن کے بعد مقابلے کے بعد مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ڈاکوں اور پولیس کی درمیاں فائرنگ، مقابلے کے بعد ملزمان مغوی چھوڑ کردریا کے دوسرے طرف فرارہو گیا ۔ ملزمان کے ٹھکانوں کو مسمار کر کے آگ لگا دی گئی اور 02 مشبہ افراد گرفتار، چھان بین جاری ہے۔