وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے

 
0
122

لاہور 05 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج اسلام آباد جائیں گے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں شرکت کریں گے