وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا روات انڈسٹریل سٹیٹ میں فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کانوٹس کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے رپورٹ طلب

 
0
125

لاہور 05 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا روات انڈسٹریل سٹیٹ میں فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کانوٹس
کمشنر راولپنڈی ڈویژن سے رپورٹ طلب سلنڈر پھٹنے کے واقعہ کی تحقیقات کا حکم وزیر اعلی عثمان بزدار کا سلنڈر پھٹنے کے باعث 2افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس وزیر اعلی کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت