ایس ایچ او نیوٹاؤن اعزاز عظیم کی ہمراہ پولیس ٹیم بروقت کاروائی، پی ایس ایل میچوں پر آن لائن جواء کھیلنے والے08 ملزمان گرفتار،

 
0
104

تفصیلات کے مطابق ایس پی راول کی زیرنگرانی ایس ایچ او نیو ٹاؤن اعزاز عظیم نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیوں میں مخبر کی اطلاع پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ہمراہ امجد پرویز سب انسپکٹر دیگر پولیس ٹیم کے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے آٹھ کو گرفتار کرتے ہوئے ملزمان سے 08ہزار روپے 07موبائل فون اورجواء میں استعمال ہونے والی پلاسٹک رنگ برآمد کر لئے ملزمان بذریعہ فون ایپ آن لائن جواء اور بذریعہ رنگ بھی جواء کھیلتے تھے گرفتار ملزمان میں محمد حنیف، محمد ارشد، محمد عمران،وقار محمود، محمدنثار،عمران علی،نصیراحمد اور محمد شوکت شامل ہیں ۔ سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایس پی راول اور نیوٹاون پولیس کو شاباش ۔
جوئے جیسی منفی سرگرمی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے، سی پی او سید خالد محمود ہمدانی