آمدن سے زائد اثاثہ جات؛ شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات شروع

 
0
105

سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف برطانیہ سے ریکور رقوم پاکستان لانے میں بے ضابطگی کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ رنگ روڈ کرپشن کیس میں شہزاد اکبر کے خلاف نیب انکوائری ،نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات الزام میں سابق وزیراعظم عمران خان کیسابق معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ مرزا شہزاد اکبر کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے۔تحقیقات کے لئے پنجاب بھر کی ڈویلپمنٹ اتھارٹیز سے مرزا مرزا شہزاد اکبر اور ان کی اہل خانہ کی جائیدادوں کا ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔رنگ روڈ پروجیکٹ کرپشن کیس پر پیش رفت نیبکی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق تمام محکموں کو 6 مارچ تک جائیدادوں کاریکارڈ فراہم کرنے کے احکامات دیے گئے۔