محکمہ سپو رٹس حکو مت خیبر پختو نخوا اور اسلا م آباد میں چین کے سفا رت خا نے کی ٹیمو ں کے در میا ن ایک دوستا نہ فٹ با ل میچ کاانعقاد

 
0
339

پشاور ،اپریل 28(ٹی این ایس):محکمہ سپو رٹس حکو مت خیبر پختو نخوا اور اسلا م آباد میں چین کے سفا رت خا نے کی ٹیمو ں کے در میا ن ایک دوستا نہ فٹ با ل میچ ہفتہ کے وز آرمی بر ن ہا ل سکو ل و کا لج فار بائز کے فٹ با ل گرا ئو نڈ میں منعقد کیا گیاجو ڈا ئیر یکٹر جنر ل سپو رٹس خیبر پختو نخوا الیو ن نے تین کے مقا بلے میں پا نچ گو ل سے جیت لیا۔فا تح ٹیم کی سر برا ہی ایس پی ایلیٹ فورس ایبٹ آباد ملک اعجاز گو گا کر رہے تھے۔

میچ کا انعقاد ڈا ئیر یکٹوریٹ جنر ل سپو رٹس خیبر پختو نخوا ایبٹ آباد کی ضلعی انتظا میہ ،آرمی بر ہا ن کا لج اور ملک سعد شہید ویلفیئر ٹر سٹ کے تعا ون سے کیا گیا اور اس کے مہما ن خصوصی اسلا م آباد میں تعینا ت عوا می جمہو ریہ چین کے سفیر یا ئو جنگ تھے ۔فٹ با ل گرا ئونڈ آمد پر چینی سفیر کا وا لہا نہ استقبا ل کیا گیا۔آرمی بر ن ہا ل سکو ل اینڈ کا لج کے پر نسپل بر یگیڈئیروا جد قیو م پرا چہ،ڈا ئیر یکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختو نخوا جنید خا ن،ڈی پی او اشفا ق انور ،اسسٹنٹ کمشنر رحما ن بر ھا نہ ،پا ک چا ئینا فرینڈ شپ ایسو سی ایشن کے سر برا ہ سید علی نواز گیلا نی،صو با ئی اور ضلعی فٹ با ل ایسو سی ایشن کے عہدیدار ،طلبہ و طا لبا ت اور تما شا ئیو ں کی کثیر تعداد بھی میچ دیکھنے کے لئے گرا ئو نڈ میں مو جود تھی۔

میچ کے دورا ن تما شا ئیو ں اور مہما نو ں میں بھی بھر پو ر جوش و ولو لہ دیکھنے میں آیا اور ایبٹ آباد میں خیبر پختو نخوا اور چین کے کھلا ڑیو ں کے در میا ن فٹ با ل میچ کے انعقاد کو سر ہاا جا تا رہا ۔عوا می جمہو ریہ چین کے سفیر یا ئو جنگ نے اس موقع پر اپنے خصو صی خطا ب میں خیبر پختونخوا اور چینی سفا رت خا نے کی فٹ با ل ٹیمو ں کے در میا ن میچ پر خو شی کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ اس میچ سے چین اور پا کستا ن کے عوا م ایک دوسرے کے مزید قریب آئیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ چینی ایمبیسی کی فٹ با ل ٹیم کے ار کا ن اور دیگر افسرا ن و اہلکا ر ایبٹ آبادآکر را حت محسو س کر رہے ہیں۔یا ئو جنگ نے کہا کہ ایبٹ آباد پا کستا ن اور چین کے در میا ن دو طر فہ تعا و ن کا گیٹ وے ہے اور ہمیں امید ہے کہ دو نو ں مما لک کے عوا م کے در میا ن فٹ با ل میچ جیسے دلچسپ موا قع سے دو طر فہ تعلقا ت مزید مضبو ط ہو ں گے۔انہو ں نے کہا کہ فٹ با ل میچ دو نو ں مما لک کے در میا ن عوا می سطح پر بھی دو ستا نہ تعلقا ت کی عکا سی کر تا ہے ۔

ملک سعد شہید ٹر سٹ کے سیکر یٹری جنر ل امجد عزیر ملک نے اس موقع پر اپنے خطبہ استقبا لیہ میں کہا کہ خیبر پختو نخوا کے کھلا ڑیو ں نے چینی سفا رت خا نے کے سا تھ دو ستا نہ میچ کھیل کر کھیلو ں کے زریعے بھی دو نو ں مما لک کے در میان دوستا نہ تعلقا ت کو فروغ دینے کا آغاز کیا ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ملک سعد ٹر سٹ مستقبل میں بھی خیبر پختو نخوا اور چین کے در میا ن تعلقا ت مزید مستحکم بنا نے کے لئے اس طر ح کے مواقع پیدا کر تا رہے گا۔انہو ں نے امید ظا ہر کی خیبر پختو نخوا اور چین کے در میا ن مختلف سپو رٹس ٹیمو ں کے تبا دلو ں کی را ہ ہموار کی جا ئے گی۔