پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ،  پٹرول 87روپے 70پیسے اور ڈیزل  98روپے 76پیسےکا ہوگیا

 
0
419

اسلام آباد ، اپریل 30(ٹی این ایس):   حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1روپے 70پیسے

اور  ڈیزل میں 2روپے 31پیسےاضافہ کر دیا گیا۔

نئی قیمتیں درج ذیل ہیں

پٹرول

1روپے 70پیسے

Rs: 87.70

ڈیزل

2روپے 31پیسے

Rs: 98.76

مٹی کا تیل

3روپے 41پیسے

Rs: 79.87

لائٹ ڈیزل

3روپے 55پیسے

Rs: 86.85