کندھ کوٹ مزدورو ں کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

 
0
286

کندھ کوٹ ،مئی 1(ٹی این ایس):کندھ کوٹ مزدورو ں کے عالمی دن کے حوالے سے ریلی نکالی گئی لیبر یونین کے زیراھتمام ھر سال کی طرح ملک کی مشھور غلہ منڈی سے مزدور رھنماؤں ھیبت خان باجکانی، طارق خان ، شیر محمد، شمن علی، ڈاڈو جھکرانی کے قیادت میں سینکڑوں مزدوروں نے ھاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر اٹھاکر پریس کلب تک ریلی نکالی جھان پر ریلی سے خطاب کرتے ھوئے رھنماؤں نے کھا کہ آج مزدوروں نے اپنے حق کے لیے جو شکاگو جو قربانی دی اس عظیم قربانی دینے والوں کو ھم سرخ سلام پیش کرتے ھیں کندھ کوٹ کے اندر مزدوروں کو ان کے حق نھین دئیے جارھے ھیں مزدور دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ھے لیکن بیوپاری لوگ ارب پتی بن رھے ھیں مزدوروں کے حق کے لیے ھم جھدوجد کرینے گے اور سندھ حکومت کو بھی چائے کہ مزدوروں کی حق ان کو دلوائے۔