اسلام آباد ائیرپورٹ سے 3 مئ یا اس کے بعد فضائی سفر کرنے والے مسافر دو روز پہلے ائیرپورٹ کے سول ایویشن سے معلومات حاصل کریں: سیول ایوی ایشن کا اطلاعاتی نوٹس

 
0
357

اسلام آباد، مئی 02 (ٹی این ایس): سول ا یوی ایشن نے اسلام آباد ائیرپورٹ سے 3 مئ یا اس کے بعد کی فلائٹ سے سفر کر نے والے مسافروں کو مطلع کیا ہے کہ وہ فلائٹ سے دو دن پہلے اسلام آباد ائیرپورٹ کے سول ایویشن کے لوکل فون نمبر 0092519280300 سے اپنی روانگی کی تصدیق کر لیں کہ انکی فلائٹ پرانے ائیرپورٹ سے ہے یا نئے ائیرپورٹ سے تاکہ انھیں زحمت نہ اٹھانا پرے۔
مسافروں سے یہ بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ فلائٹ سے چار گھنٹے پہلے ائیرپورٹ پہنچ جایئں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچ سکیں۔
اس سلسلہ میں درجہ ذیل نمبرات دئے گئے ہیں جن پر مسافر اس آئرلائن کے مطابق معلومات حاصل کر سکتے ہیں جن کے انھوں نے ٹکٹ لے رکھے ہیں۔
Thai air +92-51-5405100 | +92-345-559995
China air 92 51 2894094/+92 51 2894095
‏Turkish airline: +92 51 8494949
‏ PIA :+92-51-9024243 , +92(51) 111-786-786
‏EMIRATES : +92-51-5405116
‏QATAR AIRWAYS : +92-51-5405181
‏ETIHAD AIRLINES: +92-51-5405058-9