نیب تما م صو بو ں میں “بلا امتیا ز اور احتسا ب سب کیلئے ” کی پا لیسی پر عمل پیر ا ہے: نیب کا وضاحتی بیان

 
0
345

اسلام آباد ،مئی 03 (ٹی این ایس):قو می احتسا ب بیو رو،نیب نے کہا ہے کہ وہ” تما م صو بو ں میں بلا ا متیا ز اور احتساب سب کیلئے” کی پا لیسی پر عمل پیر ا ہے ۔بدھ کو ایک وضاحتی اعلامیہ میں نیب نے لاہور،کراچی،پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور ملتان کے بیوروز میں انکوائریز، انویسٹگیشنز اور عدالتوں میں زیر سماعت ریفرنسز کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے اس تاثر کا زائل کرنے کی کوشش کی کہ احتساب کا یہ قومی ادارہ انسداد کرپشن کی مہم میں یکسو ارو یکساں ہے۔
بیان کے مطا بق نیب لا ہو ر میں 155انکو ائریا ں 49 انو یسٹیگیشن جا ری ہے جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 360 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں ۔
کرا چی میں 160انکو ائریا ں 123انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 270 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں ۔
خیبر پختونخوا میں 7 9انکو ائریا ں 2 5انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 194 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں ۔
بلو چستا ن میں 80انکو ائریا ں 24انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 96 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں ۔
راولپنڈی میں 102انکو ائریا ں 43انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 178 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں ۔
ملتان میں 20انکو ائریا ں 10انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 56 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں۔
اور اسی طرح نیب سکھر میں 96انکو ائریا ں 18انو یسٹیگیشن جا ری ہے۔ جبکہ متعلقہ عدالتو ں میں 46 بد عنوا نی کے ریفرنس زیر سما عت ہیں۔
نیب کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اِن اعدادوشمار سے ظاہر ہو تا ہےکہ نیب تما م صو بو ں میں “بلا امتیا ز اور احتسا ب سب کیلئے کی” پا لیسی پر عمل پیر ا ہے ۔