چین میں 1347روشن ڈرونز نے آسمان پر ہم آہنگ رقص کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا 

 
0
414

بیجنگ مئی 3(ٹی این ایس)چین میں 1347 روشن ڈرونز نے 13 منٹ تک فضا میں رقصاں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق چین میں 1347 روشن ڈرونز نے 13 منٹ تک فضا میں رقصاں رہ کر گنیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے۔یہ شاندار مظاہرہ چین کے شہر شیان میں کیا گیا جس میں ڈرون فضا میں ایک کلومیٹر کے علاقے میں ناچ کر لوگوں کو سحرزدہ کر گئے۔