رحیم یار خان ٗوزیر اعلی پنجاب کے دورہ کے موقع پر انتظامیہ کی صحافیوں سے بدسلوکی ،شہباز شریف نے کمیٹی قائم کر دی ، انصاف کی یقین دہانی

 
0
262

رحیم یار خان5مئی (ٹی این ایس) خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی رحیم یار خان میں وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں سے انتظامیہ کی بدسلوکی پر صحافی برادری نے احتجاج کیا اورتقریب کا بائیکاٹ کردیا وزیر اعلی پنجاب نے صحافیوں سے بدسلوکی پر کمیٹی قائم کردی اور انصاف کی یقین دہانی کرائی۔