حافظ گلبہار صدیقی کا اعزاز ‘ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (مسٹ) میرپور سے ایم اے اسلامک اسٹڈی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا 

 
0
1924

کوٹلی6مئی(ٹی این ایس )حافظ گلبہار صدیقی کا اعزاز ‘ میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹکنالوجی (مسٹ) میرپور سے ایم اے اسلامک اسٹڈی میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا حاصل کر لیا حافظ محمد گلبہار کا تعلق فتح پور تھکیالہ ؍ نکیال سے ہے انہوں نے دینی تعلیم فیصل آباد سے حاصل کرنے کے بعدمیرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈٹیکنالوجی میں اہم اسلامک اسٹڈی میں اول پوزیشن آنے پریونیورسٹی کے سالانہ اکانوکیشن میں صدرریاست جموں وکشمیرسردارمسعودخان کے ہاتھوں گولڈمیڈل حاصل کیا۔اس موقع پرحافظ محمدگلبہارصدیقی کوعلماء مشائخ،سول سوسائٹی ودیگرنے مبارکباددی ۔