سرگودھا کے میڈیکل سٹور پر محکمہ صحت کا چھاپہ مالک فرار ہو گیا

 
0
328

سرگودھامئی 9(ٹی این ایس)سرگودھا کے میڈیکل سٹور پر محکمہ صحت کا چھاپہ مالک فرار ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ صحت کے ڈرگ انسپکٹر ثاقب جاوید نے رانا ٹاون میں عبدالرحمن کے میڈیکل سٹور پر چھاپہ مار کر غیرمعیاری ادوایات برآمد کر لیں تو مالک دوکان فرار ہو گیا۔پولیس تھانہ جھال چکیاں نے ڈرگ انسپکٹر کی رپورٹ پر عبدالرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔