سرگودھا ضلع کچہری میں بارروم کی کھڑی توڑ کر پونے تین لاکھ کا سامان اڑا لیا گیا

 
0
408

سرگودھا مئی 9(ٹی این ایس)سرگودھا ضلع کچہری میں بارروم کی کھڑی توڑ کر پونے تین لاکھ کا سامان اڑا لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ڈسٹرکٹ بار روم کی کھڑی توڑ کر ریفریجٹر،ایل ای ڈی، اے سی اور دیگر سامان اڑا لیا گیا۔ نقصان کی مالیت پونے تین لاکھ روپے بتلائی جا رہی ہے۔پولیس تھانہ کینٹ نے ملازم بارروم اختر علی اختر کی رپورٹ پر طاہر علی اور نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔