کندھ کوٹ : گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر ایک  خاتون  کی خودکشی

 
0
310

تنگوانی، مئی 10(ٹی این ایس):  کندھ کوٹ شھر کے دایا محلہ میں گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر ایک  خاتون  مسمات ج نے فصل کے لیے استعمال ہونے والی زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی ۔ خاتون کی لاش سول اسپتال لائی گی جہاں پوسٹ مارٹم کرکے اسے ورثا کے حوالے کیا گیا۔