رسنجے دت فلم’شمشیرا‘ میں ولن کا کردار ادا کریں گے

 
0
514

ممبئی12مئی (ٹی این ایس)بالی وڈاداکار سنجے دت یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’شمشیرا‘‘ میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سنجے دت ان دنوں قازقستان میں فلم ’’تور باز‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’شمشیرا‘‘ بھی سائن کر لی ہے جس میں وہ ولن کا کردار ادا کریں گے۔فلم کی عکسبندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی جو آئندہ سال وسط میں مکمل کر لی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here