افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا

 
0
546

ممبئی13مئی (ٹی این ایس)افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان اور بھارت کے درمیان واحد ٹیسٹ 14 سے 18 جون تک بنگلور میں کھیلا جائے گا جو افغانستان کا انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلا ٹیسٹ ہو گا۔