سلیم مانڈوی والا کی پیپلزپارٹی رہنما نجم الدین کی عیادت کی

 
0
445

کراچی ، مئی  13 (ٹی این ایس): ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے رہنما نجم الدین کی عیادت کی۔ سابق وفاقی وزیر نجم الدین، ضیاء الدین اسپتال کراچی میں زیر علاج ہیں۔

اس موقع پر سلیم مانڈوی والا  نے کہا کہ نجم الدین پیپلزپارٹی کا سرمایہ ہیں،اللہ تعالی نجم الدین کو جلد صحت یاب کرے۔