بلاول کی  آصفہ کے ہمراہ  نو ڈیرو ہاؤس آمد، آج  اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گئے

 
0
314

لاڑکانہ، جون 11 (ٹی این ایس):  چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری نو ڈیرو ہاؤس پہنچ گئے۔پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ائیرپورٹ پر بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو کا استقبال کیا۔بلاول بھٹو زرداری آج (پیر  کو) NA200 پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گئے۔