بھارتی مجسمہ ساز نیریت نے فٹبال کپ کا مجسمہ بنا ڈالا

 
0
32939

نئی دہلی 14جون (ٹی این ایس)مٹی سے مجسمہ سازی کرنیوالے معروف بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائیک بھی فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں شامل ہو گئے اور ریت سے دلچسپ مجسمہ تیار کر ڈالا۔ریاست اڑیسہ کے ساحل پرپٹنائیک کے تیار کردہ اس مجسمے میں روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنائی گئی ہے جبکہ ایک دیوہیکل فٹبال بھی دکھائی دے رہی ہے جس کے نتیجے فیفا ورلڈ کپ رشیاء 2018 کا الفاظ تحریرہیں ۔