ایم کیوایم پاکستان کی کراچی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواران کے نام اور حلقوں کی فہرست جاری

 
0
394

قومی و صوبائی اسمبلی سندھ کی اقلیت اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر مجموعی طور28امیدواران کے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں

کراچی، جون 15 (ٹی این ایس):  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے عام انتخابات 2018ء کے سلسلے میں کراچی کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے حق پرست نامزد امیدواران کے مکمل ناموں اور ان کے حلقوں کی فہرست جای کردی ہے ۔جاری گئی فہرست کے مطابق کاغذات نامزد جمع کرنے والوں میں ایم کیوایم کے قومی و صوبائی اسمبلی کیسینکڑ وں نامزد اراکین شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کر اچی کے مختلف علا قوں سے قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 236کی نشست پر حق پرست امیدوار دیوان چند چاؤلہ ، این اے 238سے گل فراز خان ، این اے 239کی نشست پر سید عابد جعفری اور حمید الظفر ، این اے 240کی نشست پر خواجہ سہیل منصور، این اے 241 پر عامر معین اور عارف خان،این اے 242پر کشور زہرا ، این اے 243عبد الرؤف صدیقی ، خواجہ اظہار الحسن ، عامر چشتی ، این اے 244تنزیل بن عبد الرؤف، عبد الرؤف ، این 245کی نشست پر عبد الخورشید خان ، این اے 246کی نشست پر محفوظ یار خان ، این اے 247پر جاوید حنیف ، سیف اللہ خان ،این اے 248کی نشست پر محمد شہزاد اکرم ، این اے 249کی نشست پر اسلم آفریدی ، فیضان مصطفی جعفری ، حافظ مرسلین ، این اے 250پر اسلم آفریدی ، فیاض قائم خانی ، محمد اقبال قائم خانی ، خواجہ سہیل منصور ، عادل خان ، این اے 251کی نشست پر امین الحق ، محمد سلیمان ، محمد سمیع اللہ ، علی خورشیدی ، این اے 252کی نشست پر عبد القادر خانزادہ ، اکرم خان ، مظاہر امیر ،این اے 253کی نشست پر اسامہ قادری ، 254ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، عارف خان ، عارف خان ، این اے 255کی نشست پر کنورنوید ، عبد الرؤف صدیقی ، این اے 256پر خواجہ اظہار الحسن ، عامر چشتی ،این اے 245سے محمد حسین ایم کیوایم پاکستان کے حق پرست نامزد امیدواران میں شامل ہیں ۔ اسی طرح کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی ایس 87سے دیوان چند چاولہ ، محمد عاصم ، پی ایس 88سے سید ابولحسن، طیب ہاشمی ،پی ایس 89سے شاہد انور خان نیازی ، حمید الظفر ، وقار شاہ ، قمر عباس ، پی ایس 90 کی نشست پر ارشد ، محمد پرویز ، شاہد نواز خان نیازی ، پی ایس 91سے ممتاز عمرانی ، ارشد نواز ، پی ایس 92سے محمد عمران ، سید عابد جعفری ، ایس ایم رافع ، پی ایس 93سے ظفر عزیز ،محمد سلیم ، حمید الظفر ، ایس عدنان ، ڈاکٹر شاہد خان ، پی ایس 94کی نشست پر نازیہ نور ، محمد پرویز، محمد وجاہت ، عامر معین ، یونس خان ، ڈاکٹر ارشد ، پی ایس 95سے محمد خرم ، محمد سیف ، محمد نسیم ، عمران میو ، فرید احمد ، جاوید حنیف ، غلانی جیلانی ، محمود ، پی ایس 96پر غلانی جیلانی ، محمد وجاہت ، جاوید حنیف ، پی ایس 97سے محمد وجاہت ، جاوید حنیف ، وقار شاہ ، سردار احمد ، مرزا ساجد بیگ ، محمود ، پی ایس 98سے سید باقر شبیر ، آصف الدین ، مسعود محمود ، سید باقر شبیر ، یاسر ، عبد الملک ، پی ایس 99کی نشست پر ثناء علی ، مصدق شاہ ، اسلم بھٹو ، پی ایس 100ثناء علی ، عبد القادر خانزادہ ، محفوظ یار خان ، عارف خان ، خواجہ اظہار الحسن ، پی ایس 101محمد ارسلان علی ، عامر مسعود شیخ ، پی ایس 102حسن مسعود ، حافظ شہر یار ، ابو الاظہر ، تنزیل ، محمد ارسلان ، تنزیل ، پی ایس 103کی نشست پر تنزیل۔