سپریم کورٹ کے حکم تحت  غیر قانونی طور الاٹ ہوئےسرکاری گھر یا کواٹر 3 دن میں خالی : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون سجاول کی افسران کو ہدایت

 
0
353

سجاول، جون 15 (ٹی این ایس): زیر قبضہ سرکاری گھر، کواٹریا ان میں غیر قانونی طور پے رہنے والوں کی خلاف سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں عمل درآمد کے لیئے  ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرون سردار ریاض حسین لغاری  کے زیرصدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ضلع سجاول  کے تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایات دیں کہ سپریم کورٹ کے حکم تحت  غیر قانونی طور الاٹ ہونے والے  سرکاری گھر یا کواٹر ۳ دن میں خالی  کرائے  جائیں بصورت دیگر  ان کے خلاف پولیس اور انکروچمینٹ فورس کی مدد سی سارے گھر یا کواٹر خالی کرائے جائیں گے۔