دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن کل منایا جائیگا

 
0
320

لاہور 20جون(ٹی این ایس) پاکستان سمیت دنیا بھر میں میوزک کا عالمی دن کل جمعرات 21 جون کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر موسیقی سے متعلقہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں روح کی غذا موسیقی کے فروغ اور اس سلسلہ میں درپیش مسائل پر اظہار خیال کیا جائے گا۔