پورے ملک مین پیلزپارٹی کامیاب ہوگی اور چیرمین بلاول بھٹو زرداري وزیر اعظم بنے گے، ڈاکٹر سہراب سرکی

 
0
341

 

لتنگوانی,جون 20 ( ٹی این ایس): سردار ذوالفقار سرکی اعجاز جکھرانی ۔ نذیر احمد نوناری پیپلزپارٹی کے رہنما ضلع جیکب آباد  کے سینئر سیاستدان۔ اعجاز جکرانی اور  سردار ذوالفقار سرکی نے  پی ایس  2 پر پیلزپارٹی کے نامزد امیدار ڈاکٹر سہراب سرکی  نے باقاعدہ طور پر انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ ٹھل کے کالونی سے پیپلزپارٹی کا پاور شو اور بہت بڑا ریلی نکالی اور گاؤں وارثڈنو نوناری میں پہنچی جس مین ہزارون لوگوں نے شرکت کی، کافلے  سے ڈاکٹر سہراب سرکی، سردار ذوالفقار سرکی، میر اعجاز جکھرانی  نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی شہیدون کی پارٹی ہے جو عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ہم نے ہمیشہ ضلع جیکب آباد  اور ٹھل کے عوام کی بھرپور خدمت کی ہے ٹھل کی عوام ہمارے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کے پیپلزپارٹی کے نامزد امیدوار پی ایس 2   پر بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اور مخالفین کو عبرتناک شکست ہوگی انشاء الله،  پورے ملک مین پیلزپارٹی کامیاب ہوگی اور چیرمین بلاول بھٹو زرداري وزیر اعظم بنے گے انہونی کہا کہ 25 جولاء میں جیکب آباد ضلع میں پیپلزپارٹی کامیابی حاصل ہوگی جبکہ وارثڈنو نوناری ۔ استاد نظیر احمد نوناری ۔اور دیگر نے نوناری برادری کا اجلاس بلا کر پی پی پی کے میر اعجاز جکھرانی ۔ ڈاکٹر سہراب سرکی کے حمایت کا اظہار اعلان کردیا  ہے۔