شہبازشریف کی پوتی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پروائرل

 
0
391

اسلام آباد جون 21(ٹی این ایس)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر اپنی پوتی کے ساتھ گزارےہوئے حسین ویاد گار لمحے کی تصویر شیئر کر دی ،سوشل میڈیا پر شہباز شریف کے چاہنے والوں نے تصویر کی خوب تعریف کی۔
یاد رہے میاں شہباز شریف اس وقت برطانیہ میں موجود ہیں جہاں وہ بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے مقیم ہیں۔