نیشنل بینک گلستان جوہر میں پینشنرز سے950000 روپے فراڈ کا انکشاف ،نیشنل بینک مینجر محمد امین ھنگورو کی جانب سے رقم ادا نہ کرنے صورت میں سنگین نتائج دینے کی دھمکیاں

 
0
338

کراچی، جون 22 (ٹی این ایس):  نیشنل بینک گلستان جوہر برانچ  کے سابق مینجر فراز عالم کا اسکول ٹیچر پیشنرز جاوید علی شاہ سے 950000 کے فراڈ کا نیا طریقہ متارف کروادیا ہے  اور پینشنرز سے جلدی پینشن دینے کے بہانےبلینک چیک لیکر ہر ماہ پینشن 16000 رقم ادا کرتا رہا اور بینک اور دوسرے اکاؤنٹس سے رقوم خردبرد کرکے مختلف رقوم پیشنرز کے اکاونٹ ڈراکرواتا رہا اور ان کے ہی بلنگ کے مدد سے وہی فراڈ کے پیسے نکلواتا رہا .جاوید علی نے بتایا  مجھ پر یہ انکشاف تب ہوا جب نئے بینک مینجر محمد امین ھنگورو  بینک بلواکر 950000 روپے جمع کرانا گیا  انھوں کیا یہ مذکورہ تمھارے اکانٹ سے نکالے گئے ہیں میں مکمل لاعلمی کا اطہار کیا اس موقع پر موجود نیشنل بینک گلستان جوہر سابق مینجر  فراز عالم اور تمام اسٹاف موجود تھا اور مجھے نئے بینک مینجر گلستان جوہر محمد امین ھنگورو نے  چار بلنک چیک جمع کروانے پر اصرار کیا اور کہا بصورت دیگر سنگین نتائج اور جیل بھیجنے کی دھکیاں دئے  تب وہاں موجود سابق برانچ مینجر فراز عالم  نے مجھے سے اپنی غلطی کا اعتراف کیا اور مجھے یقین دلایا کہ آپ چار بلنک چیک بینک میں جمع کروادے بعد ميں پوری رقم وہ ادا کردیگا لیکن اب رقم دینے سے مکر گیا پورا اسٹاف اور بینک مینجر امین ھمگورو اس کیساتھ ملکر مجھے ذہنی ٹارچر 950000رقم ادا کرنے پر آصرار کررہے.  سابق مینجر فراز عالم  کو رقوم خربرد کرنے کے الزامات میں پہلے ہی ان کے عہدے سے الگ گیے ہیں جاوید علی شاہ مزید بتایا کہ وہ ایک ریٹائر تیچر ہے اس گذارہ صرف ماہانہ پینشن پر ہے وہ اتنی بڑی رقم کہاں سے ادا کریگا اس نے  مطلقہ ادارہ سے انصاف دینے کا مطالبہ کیاہے نیشنل بینک کے اعلی حکام  سے انکوائری کا مطالبہ کیا اور نیشنل بینک گلستان جوہر کے مینجر کو لیگل نوٹس بھیجوانے کا بھی اعلان کیا.