کراچی : تیز رفتاری کے بائیس کار نالے میں جا گری

 
0
283

کراچی، جون 23 (ٹی این ایس):   بفرزون سرینا مارکیٹ کے قریب تیز رفتاری کے بائیس گاڑی نالے میں جا گری ،اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کو با حفاظت گاڑی سے نکال لیا گیا ۔