قومیلاہور لاہور: جاپانی سفارت خانےکی گاڑی کی ٹکرسے نوجوان زخمی ، گاڑی ضبط ڈرائیور گرفتار By TNS World - June 24, 2018 2:16 am 0 300 Share on Facebook Tweet on Twitter لاہور، جون 24(ٹی این ایس): تھانہ مزنگ کی حدودمیں جاپانی سفارت خانےکی گاڑی کی ٹکرسے ایک نوجوان زخمی ہوگیا ہے۔ گاڑی کی ٹکر سے زخمی شخص کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سفارتخانےکی گاڑی اورڈرائیورنعیم کوحراست میں لےلیاگیاہے۔