شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ترکش زبان میں مبارکباد

 
0
368

لاہور، جون 25 (ٹی این ایس): سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر ترکش زبان میں مبارکباد پیش کی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے رجب طیب اردوان کوانتخابات میں کامیابی پرمبارکبادپیش کی ہے ۔ن لیگ کے صدر نے رجب طیب اردوان کومبارکباد کا پیغام ترکش زبان میں بھیجاہے۔