شمالی چھاﺅنی کے علاقہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد

 
0
755

لاہور جون 27 (ٹی این ایس)شمالی چھاﺅنی کے علاقہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد ،پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق شمالی چھاﺅنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نیئر،راشد اور عدنان نامی شراب فروشوں کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے دیسی ساخت کی زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔