فیکٹری ایریا کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار

 
0
581

لاہور جون 27 (ٹی این ایس)فیکٹری ایریا کے علاقہ سے منشیات فروش گرفتار ،پولیس نے ملزم کے قبضہ سے چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیکٹری ایریا پولیس نے کاروائی کر تے ہوئے راشد نامی منشیات فروش کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 1کلو 560 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔