اے سی رائیونڈ ملک راشد نعمت کا مانگا منڈی ہیلتھ سنٹر کا دورہ 

 
0
314

لاہور ،جنوری 29(ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید کی ہدایت پر اے سی رائیونڈ ملک راشد نعمت نے مانگا منڈی ہیلتھ سنٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہیلتھ سنٹر کی تما م وارڈ ز اور کمروں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے وہاں پر مریضوں سے عیادت کی اور مفت ادویات کی فراہمی کے بارے میں دریافت کیا۔ ا

س موقع پر انہوں نے متعلقہ افسران کو زیر علاج مریضوں کی بہترین علاج معالجے کی ہدایت بھی کی۔اے سی رائیونڈ نے ہیلتھ سنٹر کی صفائی ستھرائی کا بھی خاص خیال رکھنے پر زور دیا۔