حلقہ این اے 54 اسلام آباد : ٹکٹ کے  حصول کے لئے جاری سرد جنگ  کی کامیابی انجم عقیل حصہ میں آگئی

 
0
654

اسلام آباد، جون  30 (ٹی این ایس): حلقہ این اے 54 اسلام آباد سے مسلم لیگ نے انجم عقیل خان کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔انجم عقیل خان اور ملک حفیظ الرحمن ٹیپو کے درمیان ٹکٹ کے  حصول کے لئے جاری سرد جنگ  کی کامیابی انجم عقیل حصہ میں آگئی ہے۔صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے گزشتہ روز دنوں کو لاہور طلب کر رکھا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اس حلقے سے اسد عمر امیدوار ہی۔ شاہد خاقان عباسی اور ایم ایم اے کے درمیان اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بھی زیرگردش رہی۔