راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کی چوکی گرجا کی حدود میں اغواء کار گرفتار

 
0
766

راولپنڈی ، جون  30 (ٹی این ایس): راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کی چوکی گرجا کی حدود میں اغواء کار گرفتار

پولیس نے اغواء کاروں کو مغوی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،اغواء کار مغوی سمیت پولیس کی حراست میں چوکی میں موجود  ہے۔پولیس نے تاحال ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج نہ کی۔