چکوال: بیوہ خاتون کا 16 سالہ بیٹی کے ساتھ زیادتی پر احتجاج

 
0
681

چکوال، جون  30 (ٹی این ایس):  چکوال میں بیوہ خاتون کا 16 سالہ بیٹی اقرا کے ساتھ زیادتی پر احتجاج، غنمزدہ ماں نصرت  نے دہائیاں دیتے ہوئے  کہ طارق نامی اوباش شخص نے اس کی بیٹی کے ساتھ غیر انسانی فعل کیا ہے ۔خاتون نے  اپنی متاثرہ بچی اور بچے کے ہمراہ  معروف چوک میں احتجاج کیا اور متعلقہ حکام سے مجرم کوع کڑی سزاء دیکر انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی مانگ کی۔