ایس پی صدر ڈویژن  علی رضا کی پولیس لائن راولپنڈی میں افسران وملازمان کو بریفنگ، الیکشن سے متعلقہ امور پر کا جائزہ           

 
0
354

راولپنڈی ، جون  30 (ٹی این ایس): الیکشن 2018 کے حوالے سے سی پی او راولپنڈی کے احکامات پرایس پی صدر ڈویژن  علی رضا  نے پولیس لائن راولپنڈی میں افسران وملازمین کو بریفنگ دی۔ علی رضا   نے بتایا ہے کہ بریفنگ میں الیکشن کے حوالے سے تمام متعلقہ امور کو زیر بحث لایا گیا۔ راولپنڈی پولیس الیکشن  کمیشن کے  جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کو یقینی بنائے  گئی