تھانہ شمس کالونی کی حدود میں سرچ آپریشن،312 افراد کے کوائف جی چیکنگ، 36 بوتلیں شراب برآمد، ایک شخص گرفتار

 
0
275

اسلام آباد، جون  30 (ٹی این ایس): پولیس رینجرز اور احساس اداروں نے تھانہ شمس کالونی کی حدود میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا ۔آپریشن میں 126 گھروں،8 ہوٹلوں،2 فیکٹریوں،اور دکانوں کی چیکنگ کی گئی،چیکنگ کے دوران 312 افراد کے کوائف بھی چیک کیے گئے۔دوران آپریشن ایک شخص کو گرفتار جبکہ 36 بوتلیں شراب برآمد کر لی گئیں.