شمالی وجنوبی وزیرستان  اور ڈیرہ بگٹی میں آپریشنز کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ اوربارود اور مواصلاتی آلات برآمد

 
0
361

اسلام آباد، جولائی 10 (ٹی این ایس): ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے ،سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران بڑی تعدادمیں اسلحہ اوربارود برآمدکر لیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے شمالی وجنوبی وزیرستان میں آپریشن کر تے ہو ئے بڑی تعدادمیں اسلحہ اوربارود برآمدکر لیا ہے ، سیکیورٹی فورسزنے ڈیرہ بگٹی میں کارروائی کے دوران اسلحہ ،بارود برآمد ، بارودی سرنگیں،مشین گنز،راکٹ،دستی بم اورمواصلاتی آلات برآمد کیے ہیں۔