ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ڈاکٹر محمد با قری کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈکواٹرز میں ملاقات

 
0
379

اسلام آباد، جولائی 16 (ٹی این ایس):ایرانی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل ڈاکٹر محمد با قری کی پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے نیول ہیڈکواٹرز میں ملاقات۔ترجمان پاک بحریہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون پر تبادلہ خیال ۔ترجمان نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے خطے میں بحری امن و استحکام کے قیام میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔