مناواں میں 4بچوں کی ماں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا

 
0
446

لاہور جولائی 23( ٹی این ایس) مناواں کے علاقہ میں 4بچوں کی ماں کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ مناواں کے علاقہ دھونی چند میں 32سالہ شکیلہ کو مبینہ طور پر اسکے بہنوئی نے گلا دبا کر قتل کیا ۔ ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 32 لاش کو مناواں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔