اسلام آباد ، ایف آئی اے اہلکاروں کے تبادلے

 
0
325

اسلام آباد جولائی 25 (ٹی این ایس) ڈائریکٹر ایف آئی اے نے ایف آئی اے حکام کا تبادلہ کر دیا،منگل کو ایف آئی اے کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، سینئر انسپیکٹر اختر اقبال کا تبادلہ ایف آئی اےامیگریشن۔سی پوسٹ اسلام آباد سے ایف آئی اے این آر تھری سی اسلام آباد میں کر دیا گیا۔ ایس آئی خرشید عالم کا تبادلہ ایف آئی اے این آر تھری سی اسلام آباد سے ایف آئی اے امیگریشن۔سی پوسٹ اسلام آباد میں کر دیا گیاجبکہ ایل ڈی سی شیراز منظور کا تبادلہ اےایف آ امیگریشن۔سی پوسٹ اسلام آباد سے ایف آئی اے سی سی سی اسلام آباد میں کر دیا گیا۔