لاہور25جولائی( ٹی این ایس) سیاسی جماعتوں کے کئی رہنماؤں اور کارکنوں نے پیشگی مٹھائیاں خرید کررکھ لیں ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی سے وابستگی رکھنے والے کئی رہنماؤں اور کارکنوں کو کامیابی کا اتنا پختہ یقین تھاکہ پولنگ کا عمل اختتام پذیر ہونے سے قبل ہی مٹھائیاں خرید کر رکھ لی گئیں ۔













